قصور : سرکاری ادارے لیسکو کے 1 ارب کے نادہندگان

قصور : سرکاری ادارے لیسکو  کے 1 ارب کے نادہندگان

قصور(خبرنگار)قصور کے سرکاری ادارے لیسکو کے 1 ارب سے زائد کے نادہندگان نکلے ۔ میونسپل کمیٹی 44 کروڑ 35لاکھ کے ساتھ سر فہرست ہے۔۔۔

ڈپٹی کمشنر آفس 35 کروڑ 10لاکھ ، تحصیل ہسپتال 9 کروڑ 79 لاکھ ،ڈسٹرکٹ جیل 3 کروڑ 78 لاکھ ،قصور پولیس 3 کروڑ 33 لاکھ ،محکمہ روڈز اینڈ بلڈنگ 86 لاکھ ،محکمہ ماحولیات 83 لاکھ ،تفریح پارک اور باغبانی کے ذمہ 52 لاکھ نکلے ،دیگر سرکاری محکمے 3 کروڑ سے زائد کے ڈیفالٹرز ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں