نشترکالونی ٹریفک اشارے سے نوجوان کی لاش برآمد
کاہنہ (نمائندہ دنیا)نشتر کالونی ٹریفک اشارے سے 25 سالہ نوجوان کی لاش برآمد ہو گئی۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
نشتر کالونی ٹریفک اشارے سے 25 سالہ نوجوان کی لاش برآمد ہو گئی۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔