2325میڈیکولیگل سرٹیفکیٹس جاری

2325میڈیکولیگل سرٹیفکیٹس جاری

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور کے ہسپتالوں میں قائم 13 پولیس خدمت کائونٹرز پر شہریوں کو خدمات فراہمی جاری، ستمبر میں کائونٹرز سے 2325 میڈیکولیگل سرٹیفکیٹس جاری کئے گئے۔

 13 پولیس خدمت کائونٹرز پر شہریوں کو خدمات فراہمی جاری، ستمبر میں کائونٹرز سے 2325 میڈیکولیگل سرٹیفکیٹس جاری کئے گئے۔ 683 پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ کوعلاج کی سہولیات میں معاونت کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں