کوٹ ادو:ڈکیتی و چوری کی متعدد وارداتیں
کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تھانہ سٹی اور تھانہ صدر کوٹ ادو کے مختلف علاقوں میں چوری اور ۔۔
ڈکیتی کی متعدد وارداتیں پیش آئیں جن میں شہری لاکھوں روپے کے نقصان سے دوچار ہو گئے ۔ موضع جھو مجھن والی میں محمد وقاص سکھانی کے دفتر سے سابق منشی محمد عمر بھٹہ 45لاکھ روپے چوری کر کے فرار ہو گیا۔