گرینڈ ٹیچرز الائنس کاتعلیمی،ڈینگی سرگرمیوں کے بائیکاٹ کا اعلان

گرینڈ ٹیچرز الائنس کاتعلیمی،ڈینگی  سرگرمیوں کے بائیکاٹ کا اعلان

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)گرینڈ ٹیچرز الائنس کی جانب سے احتجاجی تحریک میں تیزی لاتے ہوئے تعلیمی بائیکاٹ کا اعلان کیا گیا۔

عہدیداروں کا کہنا ہے کہ سکولوں میں ڈینگی سرگرمیوں کا بھی بائیکاٹ ہوگا۔ آج سے سکولوں ڈاک کا بھی بائیکاٹ کیا جائے گا ۔ان کا مزید کہنا تھا محکمہ سکول ایجوکیشن مطالبات فوری منظور کرے ۔اساتذہ کی معطلی ختم،اوقات کار میں تبدیلی کی جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں