لاہور میں 171 کالونیاں غیر قانونی 423 قانونی:ایس ایم بی آر

لاہور میں 171 کالونیاں غیر قانونی 423 قانونی:ایس ایم بی آر

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب نبیل جاوید کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اس موقع پر ایس ایم بی آر نے کہا کہ لاہور میں 423 ہاؤسنگ سوسائٹیاں منظور شدہ ہیں جبکہ 171 رہائشی کالونیاں غیر قانونی ہیں۔ تمام پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو پیلرا کے ساتھ منسلک کیا جا رہا ہے تا کہ پلاٹوں سے زائد فائلیں فروخت کر کے عوام کو مالی نقصان پہنچا رہی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں