فیسوں میں اضافے کے خلاف پنجاب یونیورسٹی آئی ٹی طلبہ کا احتجاج

 فیسوں میں اضافے کے خلاف  پنجاب یونیورسٹی آئی ٹی طلبہ کا احتجاج

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ نے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے کالج گیٹ بند کردیا اور نعرے بازی کی۔

پنجاب یونیورسٹی کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے طلبہ کی جانب سے احتجاج کیا کیا گیا۔طلبہ کا کہنا تھا فیسوں میں اچانک کئی گنا اضافہ کردیا گیا۔ فیسوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں