ڈینگی کے مزید 149 مریض رپورٹ

 ڈینگی کے مزید 149 مریض رپورٹ

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پنجاب میں مزید 149 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

راولپنڈی میں ڈینگی کے 134، بہاولپور میں 3 اور لاہور میں 2 کیسز رپورٹ ہوئے۔پنجاب میں رواں سال ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3285 ہوگئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں