تحریک منہاج القرآن کا44 واں یوم تاسیس کل منایا جائے گا

 تحریک منہاج القرآن کا44  واں یوم تاسیس کل منایا جائے گا

لاہور(نمائندہ دنیا)تحریک منہاج القرآن کا 44 واں یوم تاسیس کل 17 اکتوبر کو منایا جائے گا۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم تاسیس کی مناسبت سے تقاریب منعقد کی جائینگی۔مرکزی تقریب منہاج القرآن کے سیکرٹریٹ لاہور میں ہو گی۔ تقاریب میں تحریک منہاج القرآن کے مرکزی،صوبائی،ضلعی قائدین شرکت کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں