سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش، کانسٹیبل گرفتار

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی  نمائش، کانسٹیبل گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے کانسٹیبل کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

سفیان کے خلاف تھانہ مصطفی ٹاؤن میں مقدمہ درج کیا گیا۔ایف آئی آر متن کے مطابق کانسٹیبل انویسٹی گیشن مصطفی آباد میں تعینات ہے ،ملزم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسلحہ کی نمائش کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں