یو ایم ٹی میں ریسرچ ایکسیلینس ایوارڈز تقریب

یو ایم ٹی میں ریسرچ  ایکسیلینس ایوارڈز تقریب

لاہور(سٹاف رپورٹر)یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) میں ریسرچ ایکسیلینس ایوارڈز 2023-2022 کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 جس میں ریکٹر ڈاکٹر آصف رضا، ڈائریکٹر آرک اینڈ انوویشن پروفیسر عابد شیروانی، ڈین آرک ڈاکٹر سمیہ شاہد، رجسٹرار راجا محمد ناصر، ڈینز، ڈائریکٹرز اور فیکلٹی نے شرکت کی۔105 پی ایچ ڈی سکالرز کو ریسرچ ایکسیلینس ایوارڈز سے نوازا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں