نیسپاک کو ڈویلپمنٹ پلان کا کنسلٹنٹ مقرر کرنے کی منظوری
لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت اجلاس، وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے شرکت کی۔۔۔
اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نواز کے لاہور ڈویلپمنٹ پلان کا جائزہ لیا گیا،کمشنر لاہور زید بن مقصود، ڈپٹی کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر ایم سی ایل موسیٰ رضا نے بریفنگ دی ،اجلاس میں وزیراعلیٰ کے معاونین خصوصی ذیشان ملک، راشد اقبال، سیکرٹری بلدیات شکیل احمد میاں نے شرکت کی۔