گنگارام :مدر اینڈ چائلڈٖ بلاک کیلئے 10ارب منظور

گنگارام :مدر اینڈ چائلڈٖ  بلاک کیلئے 10ارب منظور

لاہور (سیاسی نمائندہ)چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ بورڈ بیرسٹر نبیل احمد اعوان کی زیر صدارت صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے 42 ویں اجلاس میں 1 ترقیاتی سکیم کیلئے 9 ارب 95 کروڑ سے زائد کے فنڈز کی منظوری دی گئی ۔

فنڈز سے سر گنگا رام ہسپتال میں مدر اینڈ چائلڈ بلاک کی تعمیر کی جائے گی۔اجلاس میں سیکرٹری پی اینڈ ڈی بورڈ ڈاکٹر آصف طفیل چیف اکانومسٹ مسعود انور ، ممبران بورڈ اور متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں