شہزاد نمبردار پی ٹی آئی لاہور کے سینئر نائب صدر مقرر

شہزاد نمبردار پی ٹی آئی  لاہور کے سینئر نائب صدر مقرر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی لاہور نے شہزاد نمبردار کو سینئر نائب صدر مقرر کردیا ہے۔

صدر پی ٹی آئی لاہور شیخ امتیاز محمود نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، شیخ امتیاز محمود کا کہنا ہے کہ مشاورت کے بعد تقرر کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں