احتجاج پر تین سکولوں کے سربراہان عہدے سے فارغ

احتجاج پر تین سکولوں کے  سربراہان عہدے سے فارغ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)لاہور سے تین سکولوں کے سربراہان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق تینوں سینئر اساتذہ کو محکمہ سکول ایجوکیشن کی ڈسپوزل پر بھجوا دیا گیا۔چار سے پانچ ہزار مزید اساتذہ کے خلاف کارروائی کا امکان ہے۔ اساتذہ کا احتجاج تحریک جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں