چکن 22 روپے مہنگا، 526 کا کلو ہوگیا
لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 22 روپے اضافے سے 526، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 15 روپے اضافے سے 363 روپے۔۔۔
جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 320 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ کئی روز چکن کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اچانک 22 روپے کا بڑا اضافہ کردیا گیا۔