7سالہ مغوی بچی 12 گھنٹے بعد بازیاب،ملزمہ گرفتار

7سالہ مغوی بچی 12 گھنٹے  بعد بازیاب،ملزمہ گرفتار

خانقاہ ڈوگراں (نامہ نگار) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سکول سے اغوا ہونے والے 7سالہ بچی کو 12 گھنٹے بعد بازیاب کرا لیا۔۔۔

ذاتی رنجش کی بنا پر ہمسائی ملزمہ انصربی بی نے سکول سے واپسی پر بچی عمارہ کو اغوا کرلیا تھا،والداکمل کی تحریری درخواست پرپولیس نے فوری مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی،خفیہ اطلاع پر پولیس نے حافظ آبادمیں چھاپہ مار کر ملزمہ انصر بی بی کو گرفتار کر کے بچی کو بازیاب کرالیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں