ایس پی سٹی کاگرجا گھروں کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

 ایس پی سٹی کاگرجا گھروں کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

لاہور (کرائم رپورٹر) ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا نے ڈویژن کے گرجا گھروں کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

انہوں نے نولکھا پریسبیٹرین چرچ ،نیو انارکلی مریم بے داغ چرچ سمیت اہم گرجا گھروں پر مامور نفری کو چیک کیا، دوران وزٹ سکیورٹی پر مامور جوانوں کی حوصلہ افزائی کے ساتھ الرٹ ہو کر فرائض منصبی سر انجام دینے کی ہدایت کی۔ اس موقع پر متعلقہ سرکل افسر اور ایس ایچ او نے سکیورٹی انتظامات بارے بریفنگ دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں