نئے ڈی ای او ز ، ڈپٹی مانیٹرنگ افسروں کے ترقی ،تبادلے نتائج سے مشروط

نئے ڈی ای او ز ، ڈپٹی مانیٹرنگ افسروں  کے ترقی ،تبادلے نتائج سے مشروط

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے سی ای اوز، ڈی ایم اوز کی پروموشن و پوسٹنگ اضلاع کے تعلیمی نتائج سے مشروط کر دی۔

انہوں نے گزشتہ دنوں ہونے والے ٹی این اے ٹیسٹ میں ٹاپ کرنیوالوں کو لندن کا ٹور کرانے کا بھی اعلان کیا۔ کانفرنس میں لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کو 700 اور محکمہ سپیشل ایجوکیشن کو 300 ٹیبلٹس بھی دئیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں