آن لائن داخلوں کا شیڈول جاری
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس، سائنس، کامرس پارٹ ون، ٹو اور بی اے (سماعت سے محروم امیدواروں) کے سالانہ امتحانات 2025 کے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس، سائنس، کامرس پارٹ ون، ٹو اور بی اے (سماعت سے محروم امیدواروں) کے سالانہ امتحانات 2025 کے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔