راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس

 راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس ہوا۔

 جس میں یونیورسٹی کو میڈیسن میں سوشل سائنسز کے نصاب، مختلف پی ایچ ڈی پروگرامز شروع کرنے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس کے دوران یونیورسٹی کو ڈپلومہ رولز کی بھی منظوری دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں