ہسپتال آتشزدگی، سماعت نہ ہوسکی

ہسپتال آتشزدگی، سماعت نہ ہوسکی

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں ساہیوال ہسپتال میں آتشزدگی واقعہ کی جوڈیشل انکوائری نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی ۔

جسٹس شجاعت علی خان کی ریگولر کاز لسٹ کینسل ہونے کی وجہ سے سماعت نہ ہوسکی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں