یوای ٹی سینڈیکیٹ کااجلاس رینکنگ پر وی سی کومبارکباد

یوای ٹی سینڈیکیٹ کااجلاس  رینکنگ پر وی سی کومبارکباد

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) یو ای ٹی کی سینڈیکیٹ کا 494 واں جلاس وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد منیر کی صدارت میں کانفرنس روم میں ہوا۔

جس میں جسٹس باقر نجفی، جسٹس (ر)نذیر احمد غازی، ڈاکٹر ناصر حیات، مجاہد پرویز چٹھہ، ایم پی اے انجینئر شعیب صدیقی، ساجدہ ، مظہر سعید، زاہدہ اظہر،میر رضا ، نوید رمضان، شازیہ ارشد،اور رجسٹرار آصف نے شرکت کی۔ اجلاس میں ممبران نے عالمی رینکنگ میں یوای ٹی کی 236 پوزیشن ملنے پر وائس چانسلر کو مبار باد پیش کی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں