جیل سپروائزری افسر کے اختیارات میں اضافہ

جیل سپروائزری افسر کے  اختیارات میں اضافہ

لاہور(سیاسی نمائندہ)پنجاب میں جیل ریفارمز کا سلسلہ جاری ہے ۔ اب جیل میں قیدیوں کو صرف قواعد کے مطابق سزا دی جا سکے گی۔

جیل قوانین کی خلاف ورزی پر سزا کو میرٹ کے مطابق رکھنے کیلئے سپروائزری افسر کے اختیارات میں اضافہ کیا گیا ہے ۔ سپرنٹنڈنٹ جیل یا کوئی افسر اب ضابطے کے برخلاف کسی قیدی کو سزا نہیں دے سکے گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں