سکول ملازمین کی غیرقانونی بھرتیاں، تنخواہیں روک دی گئیں

سکول ملازمین کی غیرقانونی  بھرتیاں، تنخواہیں روک دی گئیں

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)سکولوں میں درجہ چہارم کے ملازمین کی میرٹ کیخلاف بھرتیوں پر آڈیٹر جنرل آفس کا ایکشن ، ملازمین کی تنخواہیں روک دی گئی ۔

 اے جی آفس نے درجہ چہارم کے چار سو سے زائد ملازمین کی تنخواہیں روک دیں ۔مذکورہ ملازمین کی بھرتیاں سابقہ سی ای او طارق حبیب فاروقی اور مبینہ طور پرویز اختر کے دور میں کی گئی تھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں