پولیس ملازمین ، اہلخانہ کے علاج کیلئے مزید 18 لاکھ جاری
لاہور (کرائم رپورٹر) پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ کو سنگین بیماریوں کے علاج کیلئے مزید 18 لاکھ روپے جاری کر دئیے۔
ٹیلی کمیونیکیشن پنجاب کے کانسٹیبل شکیل کو علاج معالجے کیلئے 05 لاکھ روپے دئیے گئے۔ اے ایس آئی عمران خالد کو اوپن ہارٹ سرجری کیلئے 02 لاکھ روپے جاری کئے گئے۔