5ملزموں کا جوڈیشل ریمانڈ

5ملزموں کا جوڈیشل ریمانڈ

ملتان(کورٹ ر پورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں گرفتار5 ملزموں عبدالرحمن ،ناظم حسین ، عابد، صابر علی طارق عباس کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کردیا،ملزموں سے پسٹل اور گولیاں برآمد ہوئی تھیں ۔

جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں گرفتار5 ملزموں عبدالرحمن ،ناظم حسین ، عابد، صابر علی طارق عباس کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کردیا،ملزموں سے پسٹل اور گولیاں برآمد ہوئی تھیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں