قادیانی پاکستان اور اسلام کے دشمن :ملی یکجہتی کونسل

قادیانی پاکستان اور اسلام  کے دشمن :ملی یکجہتی کونسل

لاہور(سیاسی نمائندہ)ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا قادیانی پاکستان اور اسلام کے دشمن ہیں، وہ اب بھی پاکستان توڑنے کی سازشوں میں لگے ہیں۔۔۔

 مشرقی پاکستان کو ہم سے جدا کرنے میں بھی قادیانیوں کا ہاتھ تھا لہذا قادیانیوں کو کلیدی عہدوں سے برطرف کیا جائے ، اقلیتوں کے نام پر دی جانے والی مراعات انہیں اس وقت تک نہ دی جائیں جب تک وہ خود کو غیرمسلم اقلیت تسلیم نہ کر لیں کیونکہ قادیانی مسلمانوں کو دھوکہ دینے کیلئے شعائر اسلام کو استعمال کر رہے ہیں، ان کے خلاف امتناع قادیانیت ایکٹ کے مطابق کارروائی کی جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں