خاتون سے زیادتی کی کوشش

خاتون سے زیادتی کی کوشش

قصور(نمائندہ دنیا) گنڈاسنگھ والا میں خاتون سے زیادتی کی کوشش کی گئی، (س)بی بی نے پولیس تھانہ گنڈاسنگھ والا کو بتایا کہ۔۔۔

 میں اپنے والدین کے گھر اپنے بیٹے کے ساتھ موٹر سائیکل پر جارہی تھی کہ پٹرول ختم ہونے پر میرا بیٹا پٹرول پمپ پر گیا توملزم کاشف مسیح اپنے 2 ساتھیوں کے ہمراہ میرے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے لگا، پولیس مصروف کارروائی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں