حویلی سے 6لاکھ کے مویشی چوری

حویلی سے 6لاکھ کے مویشی چوری

موڑ کھنڈا(نامہ نگار)حویلی سے گزشتہ رات چور 6 لاکھ مالیت کے مویشی لے کر فرار ہوگئے۔۔۔

 منگوتارو کے رہائشی حاجی محمد احمد کے بھینسا اور بھینس کی قیمت 6 لاکھ روپے بتائی جارہی ہے، کوٹ سراج دین کے رہائشی محمد اشرف بھدرو کی ہارویسٹر مشین کی بیٹری اور لاکھوں روپے کا سامان بھی چور ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں