ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد کا این ٹی ڈی سی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد کا  این ٹی ڈی سی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد نے واپڈا ہاؤس میں این ٹی ڈی سی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔

اس موقع پرمستقبل کے فلیگ شپ پراجیکٹس کی صورتحال، اے ڈی بی فنڈڈ پاور ٹرانسمیشن سٹرینتھننگ پراجیکٹ پر عمل درآمدکا بھی جائزہ لیا گیا۔ وفد میں ڈائریکٹر انرجی سیکٹر آفس جونہو ہوانگ، سینئر پروجیکٹ آفیسر  احتشام خٹک اور حبیب حسن شامل تھے ، این ٹی ڈی سی ٹیم کی قیادت ایم ڈی انجینئر محمد وسیم یونس نے کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں