سنی علما کونسل کا حضرت ابوبکرؓؓکی وفات پر جلوس نکالنے کا اعلان
لاہور(سیاسی نمائندہ)صدر سنی علما کونسل لاہورو صوبائی ترجمان مولانا حافظ حسین احمد نے کہا خلیفہ اول ؓکی وفات پر 22جمادی الثانی (25 دسمبر) کو ملک بھر کی طرح پنجاب میں بھی جلوس نکالے جائیں گے۔۔۔
حکمران ملک میں خلفائے را شدین ؓکے ایام پر سر کاری چھٹی کا اعلان کریں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا جلوس کیلئے صوبائی، ضلعی عہدیدار اور کارکن تیاریاں مکمل کریں۔