مصطفی ٹاؤن :انسداد تجاوزات آپریشن، جھگیاں وتجاوزات ختم

مصطفی ٹاؤن :انسداد تجاوزات  آپریشن، جھگیاں وتجاوزات ختم

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ٹیموں نے ہدایت اللہ بلاک میں عرصہ دراز سے قائم جھگیاں و تجاوزات ختم کر دیں۔

ایل ڈی اے ٹیموں نے سوک سنٹر مصطفی ٹاؤن کے اطراف سے بھی تجاوزات ختم کر دیں۔دریں اثنا ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایات پر ایل ڈی اے ٹیموں کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں،87 املاک سربمہر۔ آپریشن سے پہلے ان املاک کو متعدد نوٹسز دیئے گئے تھے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں