ہراسانی کیس:ہائیکورٹ کا بابراعظم کے وکیل پر ناراضی کا اظہار

ہراسانی کیس:ہائیکورٹ کا  بابراعظم کے وکیل پر ناراضی کا اظہار

لاہور(سپورٹس ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ نے سابق کپتان بابر اعظم پر ہراسانی مقدمے کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا پر کرکٹر کے وکیل پر ناراضی کا اظہار کیا۔

 ہائیکورٹ کے جسٹس وحید خان نے قومی کرکٹر بابر اعظم کی درخواست پر سماعت کی جس دوران عدالتی حکم پر ہراسانی کا الزام عائد کرنے والی خاتون اپنی وکیل کے ہمراہ پیش ہوئیں۔ بعد ازاں عدالت نے کیس کی سماعت 16 دسمبر تک ملتوی کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں