ہیئر اور گلبرگ پولیس سے 3منشیات فروش گرفتار

ہیئر اور گلبرگ پولیس سے  3منشیات فروش گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹر)ہیئر اور گلبرگ پولیس نے 3منشیات فروش گرفتار کر لئے ۔ملزموں سے 5 کلو سے زائد چرس برآمد کی گئی۔ ملزموں میں نجم الحسن،غلام رسول اور جمیل شامل ہیں۔

ہیئر اور گلبرگ پولیس نے 3منشیات فروش گرفتار کر لئے ۔ملزموں سے 5 کلو سے زائد چرس برآمد کی گئی۔ ملزموں میں نجم الحسن،غلام رسول اور جمیل شامل ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں