اوپن یونیورسٹی کی اکیڈمک ورکشاپس آج سے شروع ہونگی

اوپن یونیورسٹی کی اکیڈمک  ورکشاپس آج سے شروع ہونگی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2024میں پیش کئے گئے بی ایس، بی ایڈ اور پوسٹ گریجویٹ پروگرامز کی آن لائن ورکشاپس آج (پیر) سے شروع ہوں گی۔ طلبہ کی سہولت کیلئے۔۔

 ان پروگرامز میں داخل طلبہ کو مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے بیچ کے طلبہ کی ورکشاپس آج 16دسمبر سے شروع ہو رہی ہیں جبکہ دوسرے بیچ کی 23دسمبر اور تیسرے بیچ کی ورکشاپس 31دسمبر سے شروع ہوں گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں