توقیر حیدر کاظمی ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا تعینات

 توقیر حیدر کاظمی ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا تعینات

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) حکومت پنجاب نے سید توقیر حیدر کاظمی کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا تعینات کر دیا۔

اس سے قبل وہ ڈی جی پی ایچ اے سرگودھا ذمہ داری نبھا رہے تھے ۔ توقیر حیدر کاظمی نے کہا الحمرا کی ترقی کا خواہاں ہوں،اپنی تمام تر صلاحیتیں بر وئے کار لائینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں