امریکی قونصل جنرل کا گورودوارہ ڈیرہ صاحب کا دورہ

امریکی قونصل جنرل کا  گورودوارہ ڈیرہ صاحب کا دورہ

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) امریکی قونصل جنرل کرسٹن ہاکنز نے ایمبیسیڈر بلوم کے ہمراہ گورودوارہ ڈیرہ صاحب کا دورہ کیا۔

مذہبی رسومات کی ادائیگی کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ قونصل جنرل اور صوبائی وزیر رمیش سنگھ اروڑہ کے درمیان ملاقات میں پاکستان کی موجودہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں