سنی تحریک کے وفد کی حماس کے سیاسی ترجمان سے ملاقات
لاہور(سیاسی نمائندہ)سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدشاداب رضا نقشبندی نے وفد کے ہمراہ حماس کے سیاسی ترجمان ڈاکٹر خالد القدومی سے ملاقات کی۔۔۔
دونوں رہنماؤں نے فلسطین میں اسرائیل کی دہشتگردی پر مبنی جارحیت کی شدید مذمت، فلسطینی عوام کی جرات وبہادری کو سلام پیش کیا گیا۔