لاہور ڈویلپمنٹ جائزہ اجلاس

 لاہور ڈویلپمنٹ جائزہ اجلاس

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)وائس چیئرمین واسا چودھری شہباز احمد کی زیر صدارت لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کی پیش رفت بارے جائزہ اجلاس ہوا، ڈپٹی ڈائریکٹر فضا انجم نے وائس چیئرمین واسا کو بریفنگ دی۔

وائس چیئرمین واسا چودھری شہباز احمد کی زیرصدارت لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کی پیش رفت بارے جائزہ اجلاس ہوا، ڈپٹی ڈائریکٹر فضا انجم نے وائس چیئرمین واسا کو بریفنگ دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں