وزیر ہاؤسنگ کا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

 وزیر ہاؤسنگ کا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے پی ایچ اے ہیڈ کوارٹرز جیلانی پارک کا دورہ کیا، چیئرمین پی ایچ اے غزالی سلیم بٹ، ڈی جی طاہر وٹو سے ملاقات کی۔

پی ایچ اے ہیڈ کوارٹرز جیلانی پارک کا دورہ کیا، چیئرمین پی ایچ اے غزالی سلیم بٹ، ڈی جی طاہر وٹو سے ملاقات کی۔ صوبائی وزیر کو سرسبز اور خوبصورت لاہور پراجیکٹ بارے بریفنگ دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں