ڈکیٹ گینگ پکڑ لیا
لاہور(کرائم رپورٹر)مزنگ پولیس نے 2 رکنی ڈکیٹ گینگ گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق ملزموں کی شناخت ذوہیب اور شہزاد کے نام سے ہوئی۔
ترجمان کے مطابق ملزموں کی شناخت ذوہیب اور شہزاد کے نام سے ہوئی، ان کے قبضہ سے 2 پستول، گولیاں اور نقدی برآمد کرکے مقدمات درج کر لئے گئے۔