لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں کرسمس تقریب
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں کرسمس کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں وائس چانسلر عظمیٰ قریشی، پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور سونیا عاشر، ڈین حمیرا مجید خان، ہیومین رائٹس ایکٹوسٹ سنیل گلزار، رجسٹرار عظمیٰ بتول، انتظامی افسروں اور مسیحی ملازمین نے شرکت کی۔