گھریلوجھگڑے پرنوجوان کا اقدام خودکشی

گھریلوجھگڑے پرنوجوان کا اقدام خودکشی

قصور(نمائندہ دنیا) مصطفی آباد کے نواح میں گھریلو لڑائی جھگڑے سے دلبرداشتہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھاکر خود کشی کرنے کی کوشش کی۔۔۔

 دفتوہ روڈ مصطفی آباد کے رہائشی 25سالہ عثمان نے گھریلو لڑائی جھگڑے سے پریشان ہوکر اقدام خودکشی کیا، جسے تشویشناک حالت کے پیش نظر ریسکیو 1122کے عملہ نے قریبی ہسپتال منتقل کردیا،پولیس مصروف کارروائی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں