دھند، ملک بھر میں ٹرین آپریشن بری طرح متاثر

دھند، ملک بھر میں ٹرین  آپریشن بری طرح متاثر

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)دھند ہی کی وجہ سے گزشتہ روز بھی لاہور، کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی مسافر ٹرینیں اپنی آمدورفت کے مقررہ شیڈول سے 4 سے 28 گھنٹوں کی تاخیر کا شکار رہیں جس سے ان ٹرینوں کے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

دھند ہی کی وجہ سے گزشتہ روز بھی لاہور، کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی مسافر ٹرینیں اپنی آمدورفت کے مقررہ شیڈول سے 4 سے 28 گھنٹوں کی تاخیر کا شکار رہیں جس سے ان ٹرینوں کے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں