یونیک گروپ : چوتھی سالانہ رائمز اینڈ سٹوری اینیکٹمنٹ کے مقابلے

 یونیک گروپ : چوتھی سالانہ رائمز اینڈ سٹوری اینیکٹمنٹ کے مقابلے

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے زیر اہتمام چوتھی سالانہ رائمز اینڈ سٹوری اینیکٹمنٹ کے مقابلوں کا انعقاد یونیک ہائی سکول وحدت روڈ پر کیا گیا۔۔۔

 جس کی صدارت چیئرمین یونیک گروپ پروفیسر عبدالمنان خرم نے کی جبکہ تقریب کے مہمانان گرامی میں ممبر صوبائی اسمبلی رخسانہ کوثر، معروف آرٹسٹ راشد محمود، محسن گیلانی، حسیب پاشا، کھیل کے شعبے میں نام پیدا کرنے والی اسما اکرم اور غزالہ صدیق شامل تھیں۔ مقابلے کے منصفین میں معروف پروڈیوسر آغا قیصر عباس، سید مسعود خالد اور سلیم بسمل شامل تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں