ٹک ٹاکر رجب بٹ کو جنگلی حیات سے متعلق مواد فراہم، ویڈیو نہ آئی

 ٹک ٹاکر رجب بٹ کو جنگلی حیات  سے متعلق مواد فراہم، ویڈیو نہ آئی

لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب وائلڈ لائف حکام نے ٹک ٹاکر رجب بٹ کو جنگلی حیات سے متعلق آگاہی وی لاگ کے لئے مواد فراہم کر دیا۔۔۔

 تاہم ان کی جانب سے تاحال کوئی ویڈیو یا وی لاگ سامنے نہیں آ سکا۔واضح رہے کہ سیشن کورٹ نے رجب بٹ کو ایک سال تک ہر ماہ جنگلی حیات آگاہی کیلئے وی لاگ بنانے کی سزا سنائی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں