دیہاتی کے جانور فروخت کرنے سے روکنے کے حکم میں توسیع

 دیہاتی کے جانور فروخت کرنے  سے روکنے کے حکم میں توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں منڈی بہاؤالدین کے دیہاتی کی سات جانوروں کی سپردداری درخواست پر سماعت ہوئی۔۔

 عدالت نے فریق مخالف اور پولیس کو جانوروں کی فروخت سے روکنے کے حکم میں توسیع کر دی ۔عدالت نے توہین عدالت کی درخواست میں مدعی حامد یار کو 25 فروری کیلئے نوٹس جاری کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں