مریم نواز کی کارکردگی ٹک ٹاک کی حد تک محدود : حسن مرتضیٰ

مریم نواز کی کارکردگی ٹک ٹاک  کی حد تک محدود : حسن مرتضیٰ

لاہور(سپیشل رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نے وزیراطلاعات پنجاب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز کی کارکردگی ٹک ٹاک کی حد تک محدود ہے۔۔۔

 پاکستان کا اگلا وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہی ہوگا، روک سکتے ہو تو روک لو۔پیپلزپارٹی کے جنرل سیکرٹری برائے وسطی پنجاب سید حسن مرتضیٰ کا وزیر اطلاعات پنجاب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے لاہور کے علاوہ پنجاب کے باقی اضلاع سے صوبائی حکومت نے سوتیلا سلوک روا رکھا ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لاہور میں اربوں کے ترقیاتی فنڈز دیکر باقی پنجاب کو لاوارث چھوڑ دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں