داتا دربار میں اعتکاف کی درخواستوں کی وصولی کی کل آخری تاریخ
لاہور(سیاسی نمائندہ)محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام داتا دربار میں رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں اعتکاف کی درخواستوں کی وصولی کی 28 فروری (29 شعبان المعظم) بروز جمعہ آخری تاریخ ہے۔
محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام داتا دربار میں رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں اعتکاف کی درخواستوں کی وصولی کی 28 فروری (29 شعبان المعظم) بروز جمعہ آخری تاریخ ہے۔ داتا دربار میں اعتکاف بیٹھنے کیلئے درخواستوں کی وصولی کا آغاز 15 فروری سے کیا گیا تھا۔